English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل : سرکاری ڈگری کالج کے سابق چپراسی نے کی خودکشی 

بھٹکل:08؍اگست2018(فکروخبرنیوز)سرکاری ڈگری کالج میں چپراسی کے طور پر اپنی خدمت انجام دینے والے گوپال منجوگونڈا نے گھر کے قریب ہی ایک کاجو کے باغ میں خودکشی کر لی ہے ،،تفصیلات کے مطابق منجو گونڈاکل رات کھانے سے فراغت کے بعد گھر سے نکلا تھا آج صبح اسکی لاش گھر کے قریب ہی ایک کاجو کے باغ میں پائی گئی ،تاہم خود کشی کی وجوہا ت کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایاہے،خیال رہے کہ منجو گونڈا گزشتہ کئی سالوں سے بھٹکل سرکاری ڈگری کالج میں بطور چپراسی کے اپنی خدمات انجام دی ہیں اور آج کل وہ

مزید پڑھئے

چھیڑخوانی کے الزام میں ذہنی معذور شخص کی کمبھے سے باندھ کر پٹائی 

کنداپور :08؍اگست2018(فکروخبرنیوز)کواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ذہنی طور پر معذور ایک شخص کو کھمبے سے باندھ کر زدو کوب کئے جانے کا معاملہ یہاں کنداپور مونسپالٹی کے ایل ایل سی روڈ پر پیش آیا ہے ، اس شخص پر الزام ہے کہ وہ راستہ سے گزر رہی لڑکیوں کے سامنے غلط حرکتیں کرتا تھا اور راستہ سے گزر رہی لڑکیوں کے سامنے ہی ااپنی پینٹ اتار کر پشاب کرنے لگتا تھا ، اسی بات سے پریشان کچھ خواتین نے اس کے گھر پر بھی شکایت کی تھی ،لیکن اس کے باوجو د وہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں �آرہا تھا

مزید پڑھئے

ونلی میں پیر پھسل کر سمندر میں گرنے والے نوجوان کی لاش بازیافت 

کمٹہ 08؍ اگست 2018(فکروخبرنیوز) تعلقہ کے ونلی علاقہ میں پہاڑی کی چوٹی پر فون پر بات چیت کے دوران پیر پھسل کر سمندر میں گرنے والے نوجوان کی لاش آج بازیافت کرلی گئی ہے۔ مہلوک کیش شناخت آنند نارائن کی حیثیت سے کرلی گئی تھی جو کمٹہ کے ونلی پہاڑی کے چوٹی پر اپنے دوستوں کے ساتھ سیر وتفریح کے لیے گیا ہوا تھا۔بتایا جارہا ہے کہ اس دوران کسی کا فون کا اس کو موصول ہوا اور وہ اس پر بات چیت کے دوران ہی اس کا پیر پھسل گیا اور وہ سیدھے سمندر میں جاگرا ۔ سمندر میں طغیانی کو دیکھتے ہوئے اس کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 238 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا