:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے ڈاکٹر آفتاب دامدا اے جے انسٹی ٹیوٹ آف م ... دکھ کی اس گھڑی میں بھارت ایران کے ساتھ کھڑا ہے: وزی ... اب وزیرداخلہ امت شاہ نے یہ کیا کہہ دیا ... زیادہ نمک آپ کے لئے خطرناک ، نمک کی مقدار کم کرنے ... احمد آباد ائیرپورٹ سے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرنے ... چھتیس گڑھ میں دردناک سڑک حادثہ، 19 مزدوروں کی موت ... بھٹکل : کپڑا بنک میں یونیفارم اور درسی کتابیں ہیں ... ادیب و شاعر نفرت کی آگ کو گلزار بنانے کا کام کریں : ...

بنگلور: 19؍جولائی2018(فکروخبرنیوز): کرناٹکا کے ڈپٹی سی ایم جی پرمیشورا نے یقین دلایا ہے کہ کرناٹک میں کانگریس جے ڈی ایس کی اتحادی سرکار اپنی پانچ سالہ میعاد کو ہر حال میں مکمل کرے گی ،کانگریس لیڈر یہاں ایک انفوسیس فاؤنڈیشن کے ایک پروگرام میں خطاب کر رہے تھے ،اس موقع پر انکے ساتھ کرناٹکا سی ایم کمار سوامی بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ نئی اتحادی سرکار بننے کے ساتھ ہی لوگوں کے ایک بڑے طبقہ کے ذہنوں میں کئی سارے سوالات ہیں کہ یہ سرکار کب تک چلے گی ، ’’میں یقین دہانی کراتاہوں کہ یہ سرکار ہر حال میں اپنی پانچ سالہ میعاد مکمل کرے گی، چاہے وہ بنگلور میں ہویا کہیں اور ‘‘انہوں نے مزید کہا کہ یہ اتحاد ایک بہتر کرناٹکا کی تشکیل کے لئے بنایا گیا ہے نہ کہ ذاتی مفادات کے لئے ، ہم چاہتے ہیں کہ کرناٹکا ترقیاتی کاموں میں سب سے آگے ہو اور ہندوسان کی سبھی ریاستوں کے لئے رول ماڈل ثابت ہو
خیال رہے کہ کچھ روز قبل اتحادی سرکار کے سی ایم کمار سوامی ایک پروگرام میں اتحادی سرکار کی بات کرنے کے دوران جذباتی ہو گئے تھے اور ان کی آنکھوں سے آنسوبہ گئے تھے اس موقع پر انہوں نے کہا تھا کہ جو درد میں پی رہا ہوں وہ زہر سے کم نہیں،اسی کے بعد سے چہ میگوئیاں شروع ہوگئی تھی کہ کانگریس جے ڈی ایس کے درمیان اندر سے سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ،ان خبروں کے درمیان ہی سی ایم نے ایک اور بیان دیا جس میں انہوں نے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی سے انہیں کوئی پریشانی نہیں ہے اور جو آنسو بہے وہ جذباتی تھے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |