English   /   Kannada   /   Nawayathi

آسٹریلیا میں نوجوانوں نے حراستی مرکز کو آگ لگا دی

share with us

سڈنی :07؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا میں نوجوانوں نے حراستی مرکز سے فرار ہونے کی کوشش میں اسے آگ لگا دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں حراستی مرکزسے کچھ نوجوانوں نے فرار ہونے کی کوشش کی جن کی عمریں 14 سے 17 سال کے درمیان تھیں۔اس دوران انہوں نے حراستی مرکز کو ا?گ بھی لگا دی ، تاہم موقع پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا