English   /   Kannada   /   Nawayathi

کیمرون ، اغواہ کئے گئے 79 طلبا کو بازیاب کرا لیا گیا 

share with us

کیمرون :07؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)کیمرون میں اغواہ کئے گئے 79 طلبا کو بازیاب کرا لیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمرون کے وزیر اطلاعات عیسی باکرے چیروما نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ پولیس نے گذشتہ روز کارروائی کرتے ہوے یرغمال بنائے گئے اناسی طلبا کو بازیاب کروا لیا ہے ۔ واضع رہے کہ سکول کے بچوں کے اغواہ کی یہ واردات کیمرون کے ایک ایسے خطے میں ہوئی تھی جہاں انگریزی زبان بولی جاتی تھی ۔ یہ طلبا ایک سیکنڈری سکول میں زیر تعلیم تھے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا