English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی ڈیموکریٹک خاتون رکن کانگریس 2020ء کے صدارتی انتخابات کی امیدوار

رکن کانگریس ٹولسی گابارڈ اپنی انتخابی مہم کے دوران امن اور جنگ کو اہم نعرے کے طورپر اختیار کریں گی  واشنگٹن:13؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی ایک خاتون رکن کانگریس ٹولسی گابارڈ نے کہاہے کہ 2020ء میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق گابارڈ جنہوں نے عراق جنگ میں ایک فوجی کی حیثیت سے حصہ لیا نے انٹرویو میں کہا کہ میں نے آئندہ ہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اس حوالے سے باضابطہ

مزید پڑھئے

الجزائر میں روسی ساختہ کلاشنکوف کی بطوریادگارتنصیب،عوام حکومت پربرہم

الجزائر کو کلاشنکوف کلچر کی نہیں بلکہ امن کا پیغام عام کرنے کی ضرورت ہے،شہریوں کاردعمل الجزائرسٹی:13؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)افریقی ملک الجزائر کے تیونس کی سرحد کے قریب ایک قصبے میں روسی ساختہ کلاشنکوف کی یادگار نصب کرنے پر عوامی اور ابلاغی حلقوں میں حکومت پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الجزائر کے دارالحکومت سے مشرق میں 700 کلو میٹر دور اور تیونس کی سرحد سے 200 کلو میٹر کے فاصلے پر مزرعہ کے مقام پر یہ عجیب یادگار نصب کی گئی ہے۔سوشل میڈیا اور

مزید پڑھئے

پولینڈ میں جاسوسی کے الزام میں گرفتارھواوے کا ملازم نوکری سے فارغ

پولینڈ میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار شخص کا کمپنی کے ساتھ اب کوئی تعلق نہیں رہا ،ھواوے کمپنی کا بیان ہانگ کانگ:13؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ھواوے نے پولینڈ میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار ہونے والے اپنے ملازم کو نوکری سے نکال دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولینڈ کی پولیس نے ھواوے کے سیکیورٹی انچارج وانگ وی ڑنگ کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا۔ اس اقدام کے بعد مغرب اور چینی کمپنی کے درمیان محاذ آرائی کا اندیشہ ہے تاہم کمپنی نے اس تاثر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 170 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا