English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایران کے ساتھ یورپ کا خصوصی مالیاتی نظام فرانس میں قائم ہو گا،امریکی میڈیا

پیرس:19؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع) امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپ کے تجارتی معاملات کو آسان بنانے کے لئے مجوزہ خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی آئندہ دو تین ہفتے میں اپنا کام شروع کر دے گا۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی لارنس نورمن نے اپنے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ یہ مالیاتی نظام فرانس میں قائم کیا جائے گا اور جرمنی کا ایک اعلی بینکار اس سسٹم کا انتظام سنبھالے گا۔وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی نے کہا کہ توقع ہے کہ برطانیہ بھی ایک شیئر ہولڈر کے طور پر اس مالیاتی سسٹم

مزید پڑھئے

چین میں جشن بہار کی تعطیلات کے دوران سفر کرنے والوں کی تعداد تین ارب کے قریب ہونے کا امکان

بیجنگ:19؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع) چارفروری کو چین کا سب سے بڑا اور اہم روایتی تہوار ،جشن بہار منایا جائے گا اور اندازہ ہے کہ اگلے ہفتے یعنی 21 جنوری سے لے کر آنے والی 40 دنوں میں 2 ارب 99 کروڑ افراد سفر اختیار کریں گے۔چین کے ریلوے، سول ایوی ایشن اور شاہراہوں سے متعلقہ اداروں نے لوگوں کی آمدورفت کے لیے زیادہ بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف نئے اقدامات اختیار کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جشن بہار کے موقع پر سفر کا سلسلہ21 جنوری سے یکم مارچ تک ہو گا اور اس دوران ملک بھر میں2

مزید پڑھئے

دیوار براق کی مرمت کا اسرائیلی اقدام قبلہ اول کے امور مداخلت ہے، اردن

صہیونی حکام نے قبلہ اول کے مقام براق میں لکڑی کے ستون نصب کرنے اور دھاتی ڈھانچے کھڑے کر کے وہاں پر مداخلت کی کوشش کی ہے،ترجمان اردنی وزارت خارجہ  عمان:19؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)اردن نے اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصی کی مغربی دیوار جسے دیوار براق بھی کہا جاتا ہے کی مرمت کے اعلان کو اشتعال انگیز، قبلہ اول کیامور میں مداخلت اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی حکومت کا مسجد اقصی کی دیوار براق کی مرمت کی آڑ میں قبلہ اول

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 169 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا