English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ترکی اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کرسکتا ہے ،ترک صدر نے دیا اشارہ

انقرہ :23؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)ترک صدر رجب طیب اردغان نے حال ہی میں اشارہ دیا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں فلسطینی افراد کی ہلاکتوں کے خلاف ترکی میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کرسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردغان نے بوسنیہ سے واپسی کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے 57 اراکین نے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا سفارش کی ہے۔ اردغان نے کہا کہ ’’ ہم غزہ پٹی میں بے قصور فلسطینی افراد کی ہلاکتوں کے

مزید پڑھئے

یمن میں اتحادی فوج کی بمباری، 51 باغی جاں بحق

صنعا:22؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)عرب اتحاد نے یمنی دارالحکومت صنعا میں کئی مقامات پر حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کرتے ہوئے51 باغیوں کو جاں بحق کردیا۔عرب اتحادی فوج نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں کئی مقامات پر حوثی باغیوں کے اسلحے کے مراکز اور ان کے عسکری کیمپوں پر شدید بمباری کی۔صنعا کے جنوب مغربی ساحلی علاقوں میں طیاروں کی جانب سے بمباری سے قبل شہری آبادی پر پمفلٹ گرائے گئے جن میں شہریوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ لڑائی کے علاقوں سے دور رہیں تاکہ انہیں کسی قسم کا جانی

مزید پڑھئے

میانمار فوج کا روہنگیا مسلمانوں کوآبائی علاقہ خالی کرنے کا حکم

ینگون:22؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)میانمار کی سیکیورٹی فورسز نے بنگلادیش اور میانمار کے درمیان ساحلی پٹی (بفرزون) پر پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو فوری جگہ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق میانمار فوج کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر پر جاری اعلانات میں کہا گیا کہ میانمار کا یہ علاقہ فوری خالی کردو ورنہ مقدمے کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہو جاؤ۔روہنگیا کمیٹی کے رہنما نے بتایا کہ میانمار فوج کے اعلانات سے بفرزون میں مقیم پناہ گزینوں میں سخت تشویش پھیل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 153 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا