English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمن میں اتحادی فوج کی بمباری، 51 باغی جاں بحق

share with us

صنعا:22؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)عرب اتحاد نے یمنی دارالحکومت صنعا میں کئی مقامات پر حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کرتے ہوئے51 باغیوں کو جاں بحق کردیا۔عرب اتحادی فوج نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں کئی مقامات پر حوثی باغیوں کے اسلحے کے مراکز اور ان کے عسکری کیمپوں پر شدید بمباری کی۔صنعا کے جنوب مغربی ساحلی علاقوں میں طیاروں کی جانب سے بمباری سے قبل شہری آبادی پر پمفلٹ گرائے گئے جن میں شہریوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ لڑائی کے علاقوں سے دور رہیں تاکہ انہیں کسی قسم کا جانی نقصان نہ پہنچے۔ 28 جنگجوؤں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا