English   /   Kannada   /   Nawayathi

آسٹریا، چیک، رومانیہ، ہنگری سے فلسطینی سفیر واپس

share with us

اگر عالمی برادری یونہی خاموش رہی تو افراتفری میں ڈاکے شروع ہو جائیں گے،ترک صدر 


کنبیرا\مقبوضہ بیت المقدس:17؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) فلسطینی حکومت نے آسٹریا،جمہوریہ چیک،رومانیہ اورہنگری سے اپنے سفیر واپس بلا لیے،چاروں یورپی ملکوں نے امریکی سفارتخانے کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کی تھی۔دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی فلسطین کے معاملے پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے بات چیت ہوئی ہے جس کے دوران دونوں سربراہان نے اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینیوں کے جانی نقصان کی مذمت کی اور غزہ میں تشدد روکنے کا مطالبہ کیا۔رجب طیب اردوان نے عالمی برادری کی خاموشی کی بھی مذمت کی اور کہا کہ یونہی خاموش رہے تو عالمی افراتفری میں ڈاکے شروع ہو جائیں گے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا