English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

برطانیہ: 15 سالہ ’ریاضی دان‘ سب سے کم عمر پی ایچ ڈی سکالر بننے کی راہ پر گامزن

لندن:14دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ساؤتھ کوئینز فیری سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ لڑکے کو برطانیہ کی سب سے معروف یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ (پی ایچ ڈی) کی تعلیم حاصل کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ وانگ پوک لو، جنھیں پوک کے نام سے جانا جاتا ہے، فی الحال ایک مقامی سکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ مگر سکول کی تعلیم کے دوران ہی انھوں نے فارغ اوقات میں سٹیٹسٹکس (اعدادوشمار) میں ماسٹرز کر لیا ہے۔ آئندہ برس وہ برطانیہ کی ایڈنبرا یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کی تعلیم حاصل کر رہے ہوں گے اور

مزید پڑھئے

انسانی حقوق کی نئی تعریف کی چینی کوششیں

بیجنگ :14دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ساؤتھ ساؤتھ ہیومن رائٹس فورم کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اس دو روزہ اجلاس میں چین شرکاء اپنے صدر شی جن پنگ کی سوچ کے تناظر میں انسانی حقوق کی ایک نئی تعریف تلاش کرتے ہیں۔ انسانی حقوق کے 'ساؤتھ ساؤتھ ہیومن رائٹس فورم‘ کے دو روزہ اجلاس کے حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین عالمی سطح پر انسانی حقوق کی وہ تعریف متعارف کرانے کی کوشش میں ہے، جس کے تحت وہ سنکیانگ کے ایغور مسلم آبادی کو حراستی کیمپوں میں مقید کرنے

مزید پڑھئے

عالمی ماحولیاتی کانفرنس، ناکامی کے خطرات کا شکار

:14دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کی ماحولیات سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس COP25 کو مذاکرات کاروں کے درمیان اختلافات اور تقسیم کے تناظر میں ناکامی کے خطرات کا سامنا ہے۔ گزشتہ شب جاری مذاکرات کے بعد بھی مختلف ممالک کے درمیان متعدد معاملات پر اختلافات بدستور موجود ہیں۔ میڈرڈ میں دو دسمبر سے جاری اس کانفرنس کو جمعے کے روز ختم ہونا تھا، تاہم کسی اتفاق رائے تک نہ پہنچ پانے کی وجہ سے یہ کانفرنس گزشتہ شب جاری رہی۔ اس کانفرنس کا مقصد پیرس میں سن 2015 میں طے پانے والے عالمی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 100 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا