English   /   Kannada   /   Nawayathi

میں اسرائیل کا بہترین دوست ہوں‘، ڈونلڈ ٹرمپ

share with us

:08دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور سرابراہ ریاست خود کو اسرائیل کا بہترین دوست قرار دیا ہے۔ انہوں نے ہفتے کی شب فلوریڈا میں اسرائیلی امریکن کونسل نیشنل سمٹ میں کہا کہ ان سے قبل وائٹ ہاؤس میں اسرائیل کا اتنا بہترین دوست کوئی نہیں رہا، کیونکہ انہوں نے اپنے وعدوں کو وفا کیا ہے۔ ٹرمپ نے اس تناظر میں اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا حوالہ بھی دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان سے قبل امریکی صدور نے اسرائیل کے ساتھ صرف زبانی وعدے کیے مگر ان پر عمل نہ کیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا