English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اسرائیل میں حکومت سازی کے امکانات اور خدشات

مقبوضہ بیت المقدس: 12 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )اسرائیلی صدر روف ریفلین کی طرف سے بلیو وائٹ پارٹی کےسربراہ بینی گینٹز کو حکومت کی تشکیل کے لیے دی گئی مہلت کل سوموار 13 اپریل کوختم ہو رہی ہے۔ اسرائیلی صدر نے ایک ماہ قبل بینی گینٹز کو ایک سال میں کنیسٹ کے تیسرے عام انتخابات کے بعد  حکومت کی تشکیل کی دعوت دی تھی۔ عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بینی گینٹز اب تک دی گئی مہلت کے دوران حکومت کی تشکیل میں کوئی پیش رفت نہیں کرسکے ہیں۔ ان کے پاس دو آپشن ہیں۔ یا تو وہ حکومت کی تشکیل

مزید پڑھئے

غزہ میں صحت کی خطرناک صورت حال پر وزارت صحت کا انتباہ

غزہ : 12 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے خبر دار کیا ہے کہ غزہ کے علاقے میں صحت کی صورت حال کافی مخدوش ہے اور آنے والے دنوں میں صحت کے حوالے سے کوئی نیا المیہ رونما ہوسکتا ہے۔ وزارت صحت نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرونا بحران کی وجہ ے درپیش مشکلات میں غزہ کی فوری طبی امداد فراہم کرے۔ فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے کہا کہ غزہ کی پٹی کو وینٹی لیٹر، انتہائی نگہداشت وارڈ کے آلات اور دیگر آلات کی فوری ضرورت ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے

مزید پڑھئے

کرونا سے لڑنے کے لیے یورپی یونین کی فلسطین کے لیے 17ملین یورو کی امداد

مقبوضہ بیت المقدس: 11 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )یورپی یونین نے  کرونا کی وباء سے نمٹنے کے لیے فلسطینیوں کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یورپی یونین کی طرف سے فلسطینیوں کو کرونا کے خلاف 71 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی۔ یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں میں کرونا (کوویڈ ۔19) کی روک تھام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ نے کرونا سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں۔ یورپی یونین ان اقدامات کا خیر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 22 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا