English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

قیدیوں کا تبادلہ، نیتن یاھو کی فلسطینیوں کے ساتھ فوری بات چیت کی ہدایت

مقبوضہ بیت المقدس : 08 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے رہ نما یحییٰ السنوار کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کی ڈیل کے معاملے میں لچک دکھانے کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ حماس کے ساتھ بات چیت کے لیے ثالثوں کے ساتھ فوری مذاکرات شروع کریں۔  اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگی قیدیوں کی رہائی کے لیے

مزید پڑھئے

ترکی ایران کو مقامی طور پر تیار کردہ طبی مصنوعات کو فراہم کرنے کے لیے تیار

: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ترک وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  نے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف محمد بیگری سے ٹیلی فون پر  بات چیت کی ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے دیئے گئے تحریری بیان کے مطابق ، آقار  نے کہا ہے کہ  کووید 19 کے پہلے واقعے کے بعد ہی سے  فوری اور مستعدی اقدامات اٹھانے شروع کردیے گئے تھے۔ قومی امکانات اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گھریلو اور قومی مصنوعات کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے اور اس تناظر میں وزارت کی استعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ تحریر ی

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کی جانب سے شام کے شہر ادلب کو 59 ٹرکوں کے ذریعہ انسانی امداد بہم پہنچائی گئی

: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )اقوام متحدہ کی جانب سے شام  کے شہر  ادلب  کو   59 ٹرکوں کے ذریعہ انسانی امداد بہم پہنچائی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی امداد سے لدے  ہوئے  ٹرک حطائے  لی تحصیل  ریحانلی  کے علاقے  جلوئَ  گیوزو  سرحدی چوکی سے  ادلب  داخل ہوئے ہیں ٹرکوں میں  موجود یہ امدادی  سازو سامان  ادلیب اور دیہی علاقوں کے  ضرورت مندوں میں تقسیم کیا جائے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 23 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا