English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ترکی نے سیاحوں سے متعلق ئی پالیسی وضع کر دی

مانچسٹر: 21 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ترکی کی وزارت سیاحت نے کورونا وائرس کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے نئی پالیسی وضع کر دی۔ نئی پالیسی کے تحت برطانوی شہری کورونا فری سرٹیفکیٹ کے بغیر ترکی کا سفر نہیں کر سکیں گے۔ ترک وزیر سیاحت کا کہنا ہے کہ ترکی میں معمولات زندگی کی بحالی مئی کےدوسرےہفتےمیں متوقع ہے تاہم یورپی ممالک کےشہری جولائی تک ترکی میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ وزیر سیاحت کے مطابق نئی پالیسی کا اطلاق تمام بین الاقوامی مسافرں پرہو گا، سخت اقدامات

مزید پڑھئے

’افغانستان میں قیام امن کی جانب نئی امید‘

کابل: 21 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امن عمل میں حالیہ پیش رفت سے لوگوں کی امیدیں بڑھ گئی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق صدر نے لکھا کہ امن عمل میں حالیہ پیشرفت نے لوگوں کو نئی امید دی ہے، بدقسمتی سے تنازعات کے شعلوں کو ہوا بخشی جارہی ہے۔ انہوں نے فریقین(افغان حکومت اور طالبان) سے مطالبہ کیا کہ وہ بات چیت میں حصہ لیں، خونریزی کا خاتمہ کریں اور اپنے پیارے ملک افغانستان میں دیرپا امن

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا کے 796 نئے کیس رپورٹ، مریضوں کی تعداد 9216 ہوگئی

اسلام آباد: 21 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 9216 ہوگئی ہے جب کہ مزید 16 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 796 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد پاکستان میں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد 9216 ہوگئی ہے جب کہ 2066 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ ایک روز میں 16 افراد جان کی بازی ہارگئ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 21 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا