English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

سعد حریری اس بار بھی اغوا نہیں ہوں گے ٗسعودی ولی عہد نے لبنانی صدر کے غلط الزامات کا مذاق اڑا دیا 

لبنان میں نئی متحدہ حکومت کے قیام کے لئے سعد الحریری کو دوبارہ وزیر اعظم نامزد کیا گیا ہے ٗرپورٹ  ریاض:25؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے لبنا ن کے نامزد وزیر اعظم سعد حریری کے اغوا کے بارے میں گزشتہ سال لبنانی صدر کے غلط الزامات کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ سعد حریری اس بار بھی اغوا نہیں ہوں گے۔لبنان کے نامزد وزیر اعظم سعد حریری ان دنوں ایک بزنس فورم میں شرکت کرنے کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں، سعودی ولی عہد نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

مزید پڑھئے

عادل المہدی عراق کے نئے وزیراعظم

بغداد :25؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)عادل المہدی نے کل عراق کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ عادل المہدی کی جانب سے عراق کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے ساتھ ہی عراقی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے عادل المہدی کے معرفی شدہ 14 وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیا۔ عراق کے نومنتخب وزیراعظم ‘عادل المہدی’ نے نئی حکومت کے لئے آئندہ روڈ میپ کو متعارف کر دیا ہے جس میں عراق کی جانب سے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں پر عمل نہ کرنے کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ نومنتخب

مزید پڑھئے

محمد بن سلمان نے صحافی خاشقجی کے قتل کو ’’گھناؤنا جرم‘‘ قرار دیدیا

ریاض:25؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد شاہ محمد بن سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر خاموشی توڑتے ہوئے اسے ایک ’گھناؤنا جرم‘ قرار دیا ہے۔ ریاض میں جاری فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان نے کہا کہ جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث تمام افرادکو سزا دی جائے گی اور اس ضمن میں کسی نتیجے تک پہنچنے کے لیے سعودی عرب اور ترکی مل کر کام کریں گے۔ محمد بن سلمان نے کہا کہ خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ انہوں نے کہا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 120 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا