English   /   Kannada   /   Nawayathi

​​​​​​​شام میں امریکی اتحاد کے حملے، 7بچوں سمیت 32 شہری ہلاک،کئی زخمی 

share with us


قاہرہ :20؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں 32 شہری ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں 7بچے بھی شامل ہیں۔انسانی حقوق کیلیے کام کرنیوالی تنظیم سیرین آبزرویٹری کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران دیرالزور میں کی گئی کارروائیوں میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، بہت سے لوگ ملبے تلے دب گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی سرحد کے قریب ان حملوں میں داعش کے 9 دہشت گرد بھی مارے گئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا