English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

لبنان میں حزب اللہ کے میزائل کارخانوں کو نشانہ بنائیں گے، اسرائیل کی دھمکی 

اس معاملے کے لیے سفارتی حلوں کو وضع کرنے کے حوالے سے انتظار کے لیے تیار ہیں،نائب سربراہ تل ابیب:04؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کی جانب سے ایک بار پھر لبنان کے لیے دھمکیوں اور انتباہات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس مرتبہ یہ موقف فرانسیسی وساطت کار کے ذریعے سامنے آیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے سلطنت عْمان کے ذریعے ایک دھمکی آمیز پیغام ایران تک پہنچایا ہے۔ پیغام میں تہران پر زور دیا گیا ہے کہ وہ لبنان کی سرزمین پر ہدف کو درست طور پر

مزید پڑھئے

ترکی میں استنبول کے ائیرپورٹ پرایرانی طیاروں کو ایندھن بھرے سے روک دیا گیا

ایرانی ہوائی جہازوں نے ایندھن کم ہونے کی وجہ سے بعض مسافروں کی ٹکٹ بھی منسوخ کر دیں استنبول:04؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)استبول کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایرانی طیاروں کو ایندھن بھرنے سے روک دیا گیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق ترکی کی آفیسی پٹرولیم کمپنی نے استنبول کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایندھن بھرنے سے روک دیا۔ایرانی طیاروں کو استنبول ہوائی اڈے پر ایندھن بھرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایرانی ہوائی جہازوں نے ایندھن کم ہونے کی وجہ سے بعض مسافروں کی ٹکٹ بھی

مزید پڑھئے

کابل میں افغان فوجی کے حملے میں امریکی فوجی ہلاک،ایک زخمی

واقعے کی تحقیقات جاری ،فوری طور پر ہلاک ہونے والے امریکی فوجی کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی کابل:04؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان فوجی کے بظاہر اندرونی حملے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔افغانستان میں نیٹو کے امدادی مشن نے ایک بیان میں کہا کہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق حملہ آور افغان نیشنل ڈیفنس اور سکیورٹی فورسز کا رکن تھا۔اس کو افغان فورسز نے گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔اس کی فائرنگ سے زخمی امریکی فوجی کو ہیلی کاپٹر کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 118 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا