English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

کابل خودکش دھماکہ سے گونج اٹھا‘ 7 جاں بحق‘ 5 زخمی

کابل ۔31اکتوبر(یو این این) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے،خودکش حملہ آور نے پل چرخی جیل کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا، تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت کابل کا ہائی سکیورٹی زون اسوقت خوفناک دھماکے سے گونج اٹھا جب خودکش دہشتگرد نے خود کو بم سے اڑا لیا، واقعہ پل چرخی جیل کے قریب پیش آیا جس کے بعد ہر جانب دھویں کے بادل چھا گئے، دھماکے کے مقام پر موجود لوگوں میں بھگدڑ

مزید پڑھئے

ڈنمارک میں ایرانی انٹیلی جنس کے حملے کی سازش ناکام ، تہران سے ڈینش سفیر بھی واپس طلب

کوپن ہیگن:31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ڈینش وزیر خارجہ آندرس سیموئلسن نے کہاہے کہ ایرانی انٹیلی جنس سروس سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہمارے ملک میں مقیم لوگوں کے خلاف حملے کی سازش کو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک نے اپنی سرزمین پر ایران کی خفیہ ایجنسی کی تین ایرانیوں کے خلاف حملے کی ناکام سازش کے بعد تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔ڈینش وزیر خارجہ آندرس سیموئلسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے تہران میں متعیّن

مزید پڑھئے

اسرائیل سے تعلقات کا قیام فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر گھو نپنے کے مترادف ہے،جماعت اسلامی لبنان

بعض عرب ممالک میں اسرائیلی رہنماؤں، حکومتی شخصیات اور سیاست دانوں کی آمد ورفت صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کی سازشوں کا حصہ ہے،بیان   بیروت :31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)لبنان کی سرکردہ تنظیم جماعت اسلامی نے عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام کی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے۔ جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات استوار کرنا فلسطینی قوم کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی لبنان کی طرف سے جاری کردہ ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 119 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا