English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

لیبیا: بہادر معلمہ نے جان پر کھیل کرطلبا مسلح حملے سے بچا لیے

خوف زدہ نہ ہوں، میں تم سے پہلے مرنے کوتیار ہوں، واقعہ کے بعد معلمہ صالحہ الکرشودی کا بیان سامنے آگیا  صبراتہ:08؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے شہر صبراتہ میں گذشتہ ہفتے مسلح جنگجوؤں نے ایک اسکول پر حملہ کردیا۔ اسکول اس وقت طلبا اور اساتذہ موجود تھے۔ عسکریت پسندوں نے انہیں یرغمال بنانے کی کوشش کی مگر ایک بہادر معلمہ نے اپنی جان پر کھیل کر طلبا وطالبات کو دہشت گردی کے حملے سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی تصاویر جاری کی گئی

مزید پڑھئے

مصر:فوجیوں کے قتل کے جرم میں 8 جنگجوؤں کو سزائے موت

سزائے موت پانے والے عسکریت پسندوں کا تعلق داعش سے وابستہ گروپ "ولایت سینا" سے ہے قاہرہ:08؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)مصر کی ایک فوجی عدالت نے فوجیوں کے قتل الزمات میں مقدمات کا سامنا کرنے والے 8 جنگجوؤں کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ سزائے موت پانے والے عسکریت پسندوں کا تعلق داعش سے وابستہ گروپ "ولایت سینا" سے ہے اوران پر دہشت گردی کی کارروائیوں میں متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔مصری حکام کا کہنا ہے کہ فوجیوں کیقتل کے واقعات سنہ 2016

مزید پڑھئے

مراکش نے الجزائر کو تمام اختلافات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا 

مراکو:07؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)مراکش کے فرماں روا شاہ محمد السادس نے الجزائر سے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سرحد کی بندش سمیت تمام معلق اختلافی معاملات کو زیر بحث لانے کے لیے ایک مشترکہ کمیٹی قائم کی جائے۔شاہ محمد نے یہ باتایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ یہ تقریب ہسپانوی سامراج سے مغربی صحرا کے ریجن کی مراکش کو واپسی کی یاد منانے کے سلسلے میں منعقد کی گئی تھی۔مراکش کے فرماں روا نے واضح کیا کہ رباط برادر ملک الجزائر کے ساتھ براہ راست اور کھلی بات چیت کے لیے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 117 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا