English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغان صوبہ فرح میں ملٹری ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،20 عہدیدار ہلاک

share with us

کابل :31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے صوبہ فرح میں ملٹری ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔افغان ملٹری کے ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ افغان صوبہ فرح میں پیش آیاجس میں 20 افراد ہلاک ہو گئے، ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹرمیں صوبہ فرح کے کلیدی عہدیدارسوارتھے،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا