English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

عراقی کردستان میں‌ فائرنگ، ترک سمیت تین سفارتکار ہلاک

بغداد/انقرہ:18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)نیم خود مختار عراقی کردستان کے صدر مقام یربیل میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم تین ترک سفارت کار ہلاک ہو گئے، ترک ایوان صدر نے یربیل (عراقی کردستان) سفارتکار کی ہلاکت کا بدلہ لینے کااعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یربیل میں ترک قونصل خانے کے ڈپٹی قونصل جنرل بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں، ترک وزارت خارجہ نے بھی یربیل میں اپنے قونصل خانے میں کام کرنے والے ایک اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ نامعلوم مسلح بندوق

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کا بیت المقدس میں‌ مکانات مسماری منصوبے بند کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس :18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے عہدیداروں‌نے مقبوضہ بیت المقدس میں 'صور باھر' کے مقام پرفلسطینی آبادی کے مکانات کی مسماری کے منصوبوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صہیونی ریاست سے القدس میں مکانات مسماری کا عمل بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اراضی میں اقوام متحدہ کے رابطہ کار برائے انسانی حقوق'جیمی میک گوڈریک' غرب اردن میں امدادی ادارے'اونروا' کی ڈائریکٹر ریلیف آپریشن، گوین لویس، فلسطین

مزید پڑھئے

امریکا نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت منسوخ کردی

واشنگٹن:18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے ترکی کو ایف 35 جنگی طیارے کے پروگرام سے باہر کردیا ہے۔ امریکا نے ترکی کو روس سے فضائی دفاعی نظام نہ خریدنے کا کہا تھا لیکن ترکی نے امریکی مخالفت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے روس سے ایس 400 فضائی دفاعی نظام حاصل کرلیا ہے۔ اس دفاعی نظام کی پہلی کھیپ گزشتہ ہفتے انقرہ کے فوجی اڈے تک پہنچادی گئی ہے۔ امریکا نے ترکی سے شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ترکی کو جدید ترین امریکی اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ایف 35 کے پروگرام سے باہر کردیا۔ پنٹاگون نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 63 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا