English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ایس400 میزائل دفاعی نظام 2020 کے اوائل میں فعال ہوجائے گا، ترک وزیر خارجہ

انقرہ:23جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ترک وزیر خارجہ مولود شاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ایس400 میزائل دفاعی نظام 2020 کے اوائل میں فعال ہوجائے گا، اگر امریکا نے روس سے اس میزائل نظام کے سودے پر کوئی پابندیاں عاید کیں تو ترکی بھی جواب میں پابندیاں عاید کر دے گا۔ انھوں نے پیر کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اس ڈیل پر امریکا کی پابندیوں کے معاملے پر غیر یقینی کی صورت حال پائی جاتی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ترکی پر پابندیاں عاید نہیں کرنا چاہتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ایف 35 لڑاکا جیٹ پروگرام کے

مزید پڑھئے

بحر الاحمرمیں حوثیوں کی بمبار کشتی سے مال بردار جہاز کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

حوثی سویڈن معاہدے کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار ِصنعا۔:23جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں آئینی حکومت کے دفاع میں قائم عرب اتحادی فوج نے ایران نواز حوثی ملیشیا کی طرف سے بمبار کشتی کی مدد سے ایک تجارتی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایاکہ اتحاد ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا تعاقب جاری رکھے گا۔انہوں نے بتایا کہ بحر الاحمر میں ایک بم بار کشتی کے ذریعے

مزید پڑھئے

شام: ادلب کے ایک بازار پر شامی و روسی طیاروں کی بمباری،17 ہلاک درجنوں زخمی

ادلب:22جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں  سرکاری اور روسی فضائیہ  نے ادلب پر حملہ کر دیا جس میں 17  افراد ہلاک  ہو گئے ہیں۔  ادارہ برائے   شہری تحفظ کے عہدےدار مصطفی  حاج کے مطابق یہ حملہ صبح کے وقت مرۃ النعمان  قصبے  میں واقع ایک بازار پر کیا گیا   جس میں  17 عام شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ہلاک شدگان کی تعداد میں  اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ   24 گھنٹوں کے دوران  ادلب پر حملوں میں  34 افراد ہلاک ہو چکے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 62 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا