English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

بیت المقدس کے متعدد خاندانوں کو بے دخلی کے اسرائیلی نوٹس

اسرائیلی عدالتی فیصلہ پرفلسطینی خاندان کے 30 بچوں سمیت 40 ارکان کو مہینوں کے اندر اپنے گھروں کو چھوڑنا پڑے گا \ مقبوضہ بیت المقدس:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)سرائیلی سپریم کورٹ نے بیت المقدس کے خاندان کی جانب سے بے دخلی کے نوٹس کے خلاف اپیل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے عمارت کی ملکیت کے حوالے سے کیس سننے سے انکار کر دیا ہے۔اسرائیلی عدالت کے اس فیصلے کے نتیجے میں بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں بسنے والے فلسطینی خاندان کے 30 بچوں سمیت 40 ارکان کو مہینوں کے اندر اپنے گھروں

مزید پڑھئے

ترکی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان خاشقجی معاملے پر بات چیت

دونوں رہنماؤں نے یمن، شام اور قبرص کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا، ترجمان اقوام متحدہ انقرہ:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترک وزیر خارجہ مولود چاش اولو نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش سے بات چیت کی۔ پیر کو اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں ترکی کی جانب سے اس معاملے کی بین الاقوامی تحقیقات کی درخواست نہیں کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اس بات چیت میں دونوں رہنماؤں نے یمن، شام اور قبرص کے موضوعات پر

مزید پڑھئے

حضرت محمدﷺ کی حیات طیبہ نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے، ترک صدر

انقرہ:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ نبی آخری الزماںﷺ کا اسوہ آنے والی نسلوں کے لیے ضابطہ حیات ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردگان نے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے سرکاری سطح پر ایک ہفتے تک جاری رہنے والی خصوصی تقریبات “ہمارے رسولﷺ اور نوجوان” کا آغاز کردیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردگان کا کہنا تھا کہ اسلام کی تابندگی سنت اور سیرت پرعمل میں پنہاں ہے، ایک مسلمان کا تعلق سیرت پاک سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 114 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا