English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آبادی کو بڑھانے کے لیے چین پریشان، دو سے نہیں بنا کام تو تین بچے پیدا کرنے کی دی اجازت

بیجنگ: 31مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)چین میں ایک جوڑے کے دو سے زیادہ بچوں کی پیدائش پر پابندی کو ختم کرتے ہوئے اب تین بچوں کی اجازت دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں حالیہ مردم شماری کے دوران شرح پیدائش میں نمایاں کمی ہونے پر فی جوڑا بچوں کی پیدائش کے قانون میں تبدیلی کی گئی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت جوڑا اب 3 بچے پیدا کرسکتا ہے۔ اس قانون کی منظوری چین کے صدر شی جن پنگ کی سربراہی میں ہونے والے ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ

مزید پڑھئے

اسلامی اسکول کے سینکڑوں کا طلباء اغواء ،نائجر سے خبر

نائجر: 31مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)نائیجریا کی ریاست نائجر میں دہشت گردوں نے اسلامی اسکول پر حملہ کرتے ہوئے سینکڑوں طلبا کو اغوا کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے شمالی ریاست نائجر کے اسلامی اسکول پر دھاوا بولا اور ڈیڑھ سو طلبا کو اغوا کرکے لئے گئے۔ پولیس کے مطابق اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کی اطلاع ملنے پر پہنچے جہاں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک حملہ آور مارا گیا ہے۔ اسکول پرنسپل نے میڈیا کو بتایا کہ

مزید پڑھئے

موساد چیف کے بدلتی ہے کیا بدلے گا اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب:31مئی2021 (فکروخبر/ذرائع) کرپشن مقدمات کا سامنا والے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کو اپنا اقتدار بچانا مشکل ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کو نئی حکومت کی تشکیل کے لیے ملنے والی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے، دائیں بازو رہنما نفتالی بینیٹ نے اپنی حمایت اپوزیشن لیڈر کے حق میں کردی ہے، اس کے بعد آئندہ گھنٹوں میں نیتن یاہو کی حکومت کے خاتمے کا امکان ہے۔ اس نئی پیش رفت کے بعد کرپشن مقدمات کا سامنا والے نتین یاہو اتحادی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 45 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا