English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چینی وائرس کیا واقعی چین سے ہی آیا ہے ، امریکا اور چین ایک بار پھر آمنے سامنے

بیجنگ: 29مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)صدر جوبائیڈن کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق دوبارہ تحقیقات کا حکم دینے پر امریکا اور چین ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائرس کا ذمہ دار چین کو ٹھہراتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا تھا جس پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکا پر وائرس پھیلانے کا الزام لگایا تھا جب کہ اس معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان شدید کشیدگی بھی دیکھنے میں آئی تھی۔ اب ایک

مزید پڑھئے

سو بات کی ایک بات : جوبائیڈن نے کورونا وائرس کے وجود میں آنے کا پتہ لگانے کے لیے انٹیلیجنس ایجنسیز لگادی، کیا WHO پر بھروسہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

واشنگٹن: 27مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا وائرس کے وجود میں آنے کا پتہ لگانے کے لیے انٹیلیجنس ایجنسیز کو تفتیش کا حکم دیدیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق انٹیلجنس ایجنسیز کی رپورٹ منظر عام پر آئی جس میں کہا گیا ہے کہ چینی شہر ووہان کے انسٹیٹیوٹ میں سال 2019 میں متعدد ریسرچرز بیماری کے بعد اسپتال میں داخل کیے گئے تھے، اس رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد صدر جو بائیڈن کو وائرس کے وجود میں آنے سے متعلق مزید تحقیقات کے لیے شدید عوامی دباؤ کا سامنا کرنا

مزید پڑھئے

حکومت کرونا کے خلاف مؤثر اقدامات اٹھانے میں ناکام:بورس جانسن کے سابق چیف ایڈوائزر

لندن :27مئی2021 (فکروخبر/ذرائع) بورس جانسن کے سابق چیف ایڈوائزر ڈومینک کمنگز نے کرونا وبا کے خلاف اقدامات کو برطانوی حکومت کی ناکامی قرار دے دیا۔ ان خیالات کا اظہار برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے سابق چیف ایڈوائزر ڈومینک کمنگز نے ہیلتھ اینڈ سوشل کئیر اینڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کرونا کے خلاف مؤثر اقدامات اٹھانے میں ناکام رہی ہے۔ ڈومینک کمنگز نے کہا کہ دیگر ممالک میں وبا پھیلنے کے باوجود حکومت نے بروقت قدم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 46 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا