English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

نیو یارک ٹائمز نے فلسطین کے شہید بچوں کی تصاویر شائع کردی

نیویارک:30مئی2021 (فکروخبر/ذرائع) امریکا کے گنجان آباد شہر نیویارک سے شائع ہونے والے عالمی اخبار نیویارک ٹائمز نے حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے 60 سے زائد بچوں کی تصاویر ان کے ناموں اور عمروں سمیت شائع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق نیو یارک ٹائمز نے جو بائیڈن حکومت کی اسرائیل دوست پالیسیوں کے برعکس اسرائیل کی بین الاقوامی دہشت گردی بے نقاب کردی۔ عالمی اخبار کے 28 مئی کے شمارے میں فلسطین کے شہید بچوں کی تصاویر شائع کردی گئی ہیں۔ وہ صرف بچے تھے کے عنوان سے شائع ہونے

مزید پڑھئے

اگلے پانچ سال میں دنیا میں گرمی کا نیا ریکارڈ ہو سکتا ہے قائم :سائنس دانوں کا خدشہ

واشنگٹن: 30مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)سائنس دانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگلے پانچ سال میں دنیا میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرینِ موسمیات نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس بات کا 40 فی صد امکان ہے کہ اگلے پانچ برس میں دنیا کا درجہ حرارت اس حد سے آگے بڑھ جائے گا جس سے آب و ہوا سے متعلق پیرس معاہدے کے ذریعے بچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ موسمیاتی ماہرین کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایم او) نے تازہ پیش گوئی میں کہا ہے کہ دنیا میں 2025 کے اختتام تک گرم ترین سال کا نیا

مزید پڑھئے

ویکسین اب صرف ایک ہی کافی ہوگی : برطانیہ کا سال کے آخر تک نئی سنگل ڈوز ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

29مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)برطانوی حکومت نے کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن مہم کو تیز کرتے ہوئے ایک اور ویکسین ‏کے استعمال کی اجازت دے دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ بھر میں کورونا ویکسینز کی بڑے پیمانے پر دستیابی اور جلد از ‏جلد ویکسینیشن کی پالیسی کے تحت سنگل ڈوز ویکسین کی منظوری دی گئی ہے۔ برطانوی ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی نے جانس اینڈ جانسن کی سنگل ڈوز جانسین ویکسین کے استعمال ‏کی اجازت دی ہے۔ یہ ویکسین سال کے آخر میں میسر ہو گی۔ اس منظوری کے بعد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 44 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا