English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ہیکرز نے ایف بی آئی کے سسٹم میں داخل ہو کر لاکھوں ای میلز بھیج دیے

14نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے ای میل سسٹم میں ہیکرز نے داخل ہو کر ممکنہ سائبر حملے کے لاکھوں انتباہی پیغامات ارسال کردیے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ادارے کا کہنا تھا کہ ایف بی آئی کے سرکاری ای میل ایڈریس سے جعلی ای میلز بھیجی گئیں جو @ic.fbi.gov پر ختم ہورہی تھیں۔   ایف بی آئی کا کہنا تھا کہ اس واقعے سے متاثرہ ہارڈ ویئر کو مسئلہ سامنے آنے کے بعد فوری طور پر آف لائن کردیا گیا، یہ ایک

مزید پڑھئے

امریکی فوج نے شام میں فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کو چھپایا، نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف

  14نومبر2021(فکروخبر/ذرائع) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج نے جنگ زدہ ملک شام میں دو فضائی حملوں سے رونما ہونے والے حقائق کو چھپایا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 64 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق فضائی حملے 2019 میں داعش کے خلاف کارروائی کا جواز بنا کر کیے گئے۔   نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فضائی حملے ممکنہ طور پر جنگی جرم کے دائرے میں آتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق باغوز قصبے کے قریب دو

مزید پڑھئے

ایکواڈور کیجیل میں دو گروپوں میں خونریز تصادم ،ہر طرف لاشیں ہی لاشیں

    کوائیٹو: 14نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)ایکواڈور کی جیل میں ایک بار پر شدید ہنگامے پھوٹ پڑے، پرتشدد فساد کے دوران اڑسٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکواڈور کے انتہائی بدنام جیلوں میں سے ایک میں ساحلی شہر گوایاکوئل کی جیل میں پرتشدد فساد کے دوران کم از کم 68 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ مخالف گروہوں سے تعلق رکھنے والے مسلح قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں دونوں گروہوں کے لوگوں نے بندوقیں، چاقو اور دھماکہ خیز مادے استعمال کیے جس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 38 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا