English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سینیٹرز کے گروپس نے جو بائیڈن حکومت کے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی

  20نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)امریکی سینیٹرز نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹرز کے گروپس نے جو بائیڈن حکومت کے سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے کیونکہ ریاض یمن کی جنگ متنازعہ کردار ادا کر رہا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب امریکی اسلحے کا سب سے بڑا خرید کنندہ ہے۔ سینٹرز نے امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو 65 کروڑ ڈالر کے اسلحے کی تجویز مستردکردی، یہ تجویز ریپبلکن جماعت کے رینڈ پاؤل اور مائیک لی کی جانب سے پیش کی گئی تھی ان کے ساتھ برنی سینڈر بھی

مزید پڑھئے

امریکا کا فائزر کمپنی سے کورونا کے علاج کیلئے ایک کروڑ گولیاں خریدنے کا معاہدہ

    20نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے معروف دوا ساز کمپنی فائزر سے کورونا وائرس کے علاج کے لیے ایک کروڑ گولیاں خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔ معروف دواساز کمپنی فائزر نے بتایا ہے کہ امریکی حکومت کورونا کے علاج کیلئے فائزر کی زیرتجربہ اینٹی وائرل گولی کی ایک کروڑ خوراکیں 5.29 ارب ڈالر کے عوض خریدے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک اور دوا ساز کمپنی مرک کے ساتھ امریکی معاہدے کے مقابلے میں اس نئے معاہدے کے تحت فائزرکمپنی کورونا کے علاج کیلئے تقریباً دگنی خوارکیں

مزید پڑھئے

بائیڈن کے طبی معائنہ کے دوران کملا ہیرس کو پہلی خاتون قائم مقام صدر بننے کا اعزاز

  20نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اپنے معمول کے چیک اپ کے دوران مختصر وقت کے لیے نائب صدر کمالا ہیرس کو حکومتی معاملات منتقل کردیا جس کے بعد وہ پہلی خاتون قائم مقام صدر بن گئیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی تاریخ کے معمر ترین صدر جوبائیڈن اپنی 79 ویں سالگرہ کے موقع پر واشنگٹن سے باہر والٹر ریڈ میڈیکل سینٹر گئے اور طبی معائنے کے بعد دوبارہ اپنا منصب سنبھال لیا ہے۔ پریس سیکریٹری جین پساکی نے ٹوئٹر پر کہا کہ جوبائیڈن نے کمالا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 37 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا