English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

پوٹن اور ٹرمپ اپنے مفید رابطے جاری رکھیں گے،روسی صدرکے مشیر برائے خارجہ پالیسی 

ماسکو:25؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے خارجہ پالیسی کے مشیر یوری اْوشاکوف نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اْن کے روسی ہم منصب مفید رابطہ کاری جاری رکھنے پر متفق ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اتفاق رائے دونوں صدور کے درمیان گزشتہ ملاقات کے دوران طے پایا تھا۔ اس کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ روسی و امریکی صدور رواں برس کے اختتام سے پہلے ایک مرتبہ پھر ملاقات کر سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے اشارہ دے رکھا ہے کہ وہ روسی صدر کو واشنگٹن آنے کی دعوت دیں

مزید پڑھئے

آسٹریلیا میں 600 انسانی اسمگلر گرفتار کر لئے گئے،وزیربرائے امیگریشن 

33بحری جہازوں کو واپس بھیجا گیا ، 2500 پناہ گزینوں کو آسٹریلیا داخلے سے روکا گیا تھا،بیان  سڈنی:25؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا کی حکومت نے کہاہے کہ اس نے گذشتہ کچھ عرصے کے دوران انسانی اسملنگ کی روک تھام کے لیے شروع کی گئی مہم کے میں کم سے کم چھ سو انسانی اسمگلر گرفتار کیے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق آسٹریلوی وزیر برائے امیگریشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار کیے گئے انسانی اسمگلروں کا تعلق 6 ممالک سے ہے۔وزیر برائے امیگریشن پیٹتر ڈوٹن نے کہا کہ خود

مزید پڑھئے

امریکا میں ٹرمپ پالیسیوں کیخلاف مظاہرے جاری

واشنگٹن:25؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) امریکا میں ٹرمپ پالیسیوں کے مخالفین کے مظاہروں کا سلسلہ آٹھویں روز بھی جاری رہا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ پالیسیوں کے مخالفین نے آٹھویں روز بھی وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا اور نعرے لگائے ، صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف شدید احتجاج کیا۔سابق امریکی وزیر خارجہ اور صدارتی امیدوار رہیں ہلیری کلنٹن کے سابق مشیر نے جو احتجاجی مظاہرہ کرانے والی منتظم کمیٹی کا بھی حصہ ہیں نے اعلان کیا کہ ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 209 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا