English   /   Kannada   /   Nawayathi

جاپان میں شدید گرمی کی لہر، نیا ریکارڈ بن گیا

share with us

ٹوکیو :23؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ پیر کے دن درجہ حرارت 41.1 تک چلا گیا، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ جاپان کے کئی شہروں میں سن 1886 کے بعد اس مرتبہ سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ حالیہ موسم گرما میں ایشیا کے دیگر ممالک میں بھی شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ اس صورتحال میں طبی حکام نے خبردار کیا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا