English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی کوریا کے معاملے میں پیش رفت پر بہت خوش ہوں‘امریکی صدر

share with us

واشنگٹن:24جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کیساتھ معاملات اچھے انداز سے آگے بڑھ رہے ہیں‘جس پر بہت خوشی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 9ماہ میں شمالی کوریا کی جانب سے کوئی میزائل اور جوہری تجربہ نہیں کیا گیا‘اس بابت پیش رفت پر امریکا کیساتھ ساتھ جاپان بھی خوش ہے‘اس سے قبل امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ شمالی کوریا کے معاملے میں کوئی پیش رفت نہ ہونے پر صدر ٹرمپ سخت برہم ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا