English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ہر تیسرے منٹ میں ایک نو عمر لڑکی ایچ آئی وی سے متاثر، یونیسف

:26؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے یونیسف کے مطابق عدم معلومات اور جنسی تشدد کے باعث زیادہ تر نوجوان لڑکیاں ایچ آئی وی وائرس سے متاثر ہو رہی ہیں۔ یونیسف کی جانب سے بروز بدھ شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ہر تیسرے منٹ میں پندرہ سے انیس برس کی ایک لڑکی ’ایچ آئی وی‘ وائرس کا نشانہ بن  رہی ہے۔ یونیسف نے خبردار کیا ہےکہ دنیا بھر میں نوجوان خواتین کو درپیش ’صحت کے بحران‘ کا ایک سبب عدم صنفی مساوات بھی ہے۔ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں

مزید پڑھئے

پاکستان انتخابات : عمران خان کی پارٹی کو برتری حاصل ، ،ملک بھر میں جشن مناتے نظر آئے پی ٹی ائی کارکنان

لاہور:26/جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)پاکستان میں بدھ کو عام انتخابات کے لئے پولنگ اختتام پزیر ہوا۔ پولنگ ختم ہونے کے فوری بعد سے ملک بھر میں ووٹ شماری کا عمل شروع ہو گیا۔ ابھی تک کے رجحانات کے مطابق عمران خان کی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سب سے بڑی پارٹی بنکر ابھری ہے۔ پی ٹی آئی واضح اکثریت سے محض 16 نشست دو ہے۔ادھر رجحانات میں پیچھے ہونے کے بعد سے ہی نواز شریف کی پارٹی پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کی طرف سے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کیا گیا

مزید پڑھئے

کوربن کا زرعی ورکرزسے149 ملین پونڈز وصولی کی تحریک کے خاتمے کا عزم 

لندن:25؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) جریمی کوربن اس عزم کا اظہار کریں گے کہ کم تنخواہ پانے والے زرعی ورکرز کو 149 ملین پونڈز سے محروم کر دینے والی ایک کنزرویٹیو تحریک واپس لے لی جائے گی۔لیبر حکومت’ ایگریکلچرل ویجز بورڈ‘ کو بحال کردے گی جسے 2013 میں ڈیوڈ کیمرون حکومت نے ختم کر دیا تھا تاکہ انگلینڈ کو برطانیہ کے دیگر حصوں کے برابر لایا جائے۔ ڈورسیٹ میں ٹول پیوڈل مارٹرز فیسٹیول سے خطاب کے دوران لیبررہنما انتہائی کم اجرتیں پانے والے ملازمین کے استحصال کے خلاف تحریک کی واپسی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 208 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا