English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی ایوان نمائندگان میں ہانگ کانگ کے حقوق سے متعلق بل پاس

واشنگٹن:21نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی ایوان نمائندگان نے ہانگ کانگ کے حقوق سے متعلق بل پاس کرلیا اور امید کی جارہی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اس بل پر دستخط کردیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت کے لیے دو بل پاس کرتے ہوئے چین کو انسانی حقوق سے متعلق خبردار کیا ہے۔ ’ہانگ کانگ ہیومن رائٹس اینڈ ڈیموکریسی ایکٹ‘ کے نام سے بل کو 417 ووٹ ملے اور بل کی مخالفت میں صرف ایک ووٹ آیا۔ خیال رہے امریکی سینیٹ کی جانب سے گزشتہ

مزید پڑھئے

۴۰۰ روپئے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے ٹماٹر

اسلام آباد:21نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)پاکستان میں مہنگائی لگاتار اپنا ہی ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ روز مرہ کی چیزوں کی آسمان چھوتی قیمتوں کے درمیان اب اس طرح کی رپورٹ سامنے آئی ہے کہ ملک میں ایسی بھی جگہیں ہیں جہاں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 400 (پاکستانی) روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں سبزیوں کی قیمت، خصوصاً ٹماٹر کی قیمت گزشتہ کئی دنوں سے عام لوگوں کو رلا رہی ہے۔ حالات کو سنبھالنے کے لیے پاکستان حکومت نے ایران سے ٹماٹر کی درآمدگی کی لیکن ایرانی ٹماٹر بازار میں پہنچ

مزید پڑھئے

افغان بچے خوف میں زندگی گزار رہے ہیں، سیو دی چلڈرن

واشنگٹن:20نومبر2019(فکروخبر/ذرائع) بچوں کی عالمی امدادی تنظیم سیو دی چلڈرن نے کہا ہے کہ افغانستان میں بچوں کے بڑی تعداد جنگ سے براہ راست متاثر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سروے میں شامل دو تہائی والدین نے کہا کہ ان کے بچے اسکول جاتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں کہ کہیں راستے میں کوئی دھماکا نہ ہو جائے، اسی طرح بچوں کو مارکیٹوں اور دیگر مقامات پر بھی اغوا اور تشدد کا خوف رہتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس سروے میں شامل صرف تیس فیصد بچوں کا کہنا تھا کہ انہیں اسکول جاتے ہوئے ڈر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 104 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا