English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہانگ کانگ کی پولی ٹيکنک يونيورسٹی ’ميدان جنگ‘ بن گئی

share with us

 

 

:17نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)ہانگ کانگ کی پولی ٹيکنک يونيورسٹی ميں ہفتے اور اتوار کی درميانی شب شروع ہونے والی شديد جھڑپيں آج سہ پہر تک جاری رہیں۔ پوليس نے مظاہرين کو منتشر کرنے کے ليے آنسو گيس استعمال کی جبکہ مظاہرين سکیورٹی اہلکاروں پر پٹرول بم پھينکتے رہے۔ يونيورسٹی کے باہر پوليس کی بھاری نفری تعينات ہے۔ ہانگ کانگ ميں طلبہ نے پچھلے ايک ہفتے سے کئی يونيورسٹيوں ميں احتجاج جاری رکھا ہوا تھا تاہم پولی ٹيکنک يونيورسٹی ميں يہ احتجاج اب تک جاری ہے۔ مظاہرين نے شہر کی ايک مرکزی ٹریفک ٹنل کا راستہ بھی روکا ہوا ہے۔ دريں اثناء اپوزيشن کے قانون سازوں نے امن و امان قائم کرنے کے ليے چينی فوج کی ہانگ کانگ ميں موجودگی پر شدید تنقيد کی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا