English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

پیاز کی قیمت 476 روپے فی کلو تک جا پہنچی

ڈھاکا:19نومبر2019(فکروخبر/ذرائع) بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جا پہنچی اور 476 پاکستانی روپے فی کلو ہوگئی، بنگلادیشی وزیراعظم نے کھانے میں پیاز کا استعمال ترک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش میں پیازکی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور پیازکی قیمت 476 پاکستانی روپے فی کلو تک جا پہنچی، اضافہ بھارت سے درآمدمیں کمی پرہوا، جس کے بعد بنگلادیشی وزیراعظم نے کھانے میں پیاز کا استعمال ترک کردیا ہے۔ بنگلہ دیش نے کھانوں کی قیمتیں بلندترین سطح پر پہنچنے کے باعث

مزید پڑھئے

سال 2020، دنیا کے سب سے خطرناک ممالک ویب ڈیسکویب ڈیسک 18 نومبر 2019

واشنگٹن:19نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)سال 2020 میں دنیا کے سب سے خطرناک ممالک کا نقشہ جاری کردیا گیا۔سیکیورٹی اسپیشلسٹ انٹرنیشنل (ایس او ایس) کی جانب سے جاری کردہ نقشے کے مطابق لیبیا، صومالیہ خطرناک ترین ممالک ہیں اور افغانستان، وینزویلا جانے میں بھی احتیاط برتی جائے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سال 2020 میں دنیا کے سب سے خطرناک ممالک کا نقشہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق لیبیا اور صومالیہ خطرناک ترین ممالک ہیں جبکہ نوردک مقامات محفوظ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ناروے، فن

مزید پڑھئے

کویتی شاہی خاندان میں اختلافات ! جابر کا وزیر اعظم بننے سے انکار

کویت سٹی :19نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)خلیجی ریاست کویت کے حکمران خاندان میں پیدا ہونے والے شدید اختلافات کے بعد عبوری وزیر اعظم شیخ جابر المبارک نے دوبارہ اس ملک کا وزیر اعظم بننے سے انکار کر دیا ہے۔ انہیں کویت کے امیر نے دوبارہ سربراہ حکومت نامزد کیا تھا۔ کویت کے نوے سالہ امیر شیخ صباح الاحمد الصباح، جنہوں نے اپنے بیٹے اور وزیر دفاع ناصر الصباح کو برطرف کر دیا کویت سٹی سے ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق کویتی وزیر اعظم شیخ جابر المبارک الصباح نے، جو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 105 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا