English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آسٹريليا ميں چينی جاسوس کا معاملہ، بيجنگ کا رد عمل سامنے آ گيا

:24نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)کينبرا ميں چينی سفارت خانے نے کہا ہے کہ آسٹريليا ميں سياسی پناہ کا متلاشی اور خود کو چينی جاسوس کہنے والا شخص ’فراڈيہ‘ ہے۔ چينی حکام کے مطابق چھبيس سالہ شخص فراڈ کے سلسلے ميں پکڑا جا چکا ہے اور ايک جعلی سرمايہ کاری کا منصوبہ چلانے کے سلسلے ميں اس کے خلاف تحقيقات بھی جاری ہيں۔ يہ بھی بتايا گيا کہ شنگھائی پوليس نے اس کے خلاف کيس دائر کر ليا ہے اور وہ ايک جعلی پاسپورٹ پر چين سے فرار ہوا۔ گزشتہ روز آسٹريلوی ميڈيا ميں اس کيس کو کافی توجہ دی گئی

مزید پڑھئے

ہانگ کانگ ميں ڈسٹرکٹ اليکشن، کيری ليم کے ليے امتحان

  :24نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)ہانگ کانگ ميں آج ہونے والے شہری انتخابات ميں ريکارڈ تعداد ميں لوگوں نے ووٹ ڈالے۔ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ڈيڑھ بجے تک ڈيڑھ ملين سے زائڈ افراد رائی دہی کر چکے تھے۔ ڈسٹرکٹ کونسلر کی 452 نشستوں کے ليے گيارہ سو سے زائد اميدوار حصہ لے رہے ہيں اور ووٹ ڈالنے کے اہل لوگوں کی تعداد 4.1 ملين ہے۔ اليکشن کے ابتدائی غير حتمی نتائج اتوار کی رات سے آنا شروع ہو جائيں گے۔ اس اليکشن کو ہانگ کانگ کی چينی حمايت يافتہ رہنما کيری ليم کے ليے ايک بڑے امتحان کے طور پر

مزید پڑھئے

صدر ٹرمپ کا افغان امن مذاکرات کی بحالی کا عندیہ

واشنگٹن:24نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان امن مذاکرات کو معطل کرنے کے اپنے اقدام پر نظر ثانی کرتے ہوئے ایک بار پھر مذاکرات کی بحالی کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے افغان امن مذاکرات کی بحالی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء بھی شروع کیا جائے گا۔ امریکی صدر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم طالبان سے ایک معاہدے پر اتفاق رائے پیدا کرنے پر کام کر رہے ہیں، دیکھیں آگے کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 103 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا