English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

بریگزٹ پر خصوصی یورپی سمٹ منسوخ کر دی گئی

لندن:18؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین کے رہنماؤں کا خیال ہے کہ بریگزٹ پر شدید مذاکراتی عمل کے دوران مناسب پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے۔ اس باعث سترہ اور اٹھارہ نومبر کی سمٹ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یونین کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ یورپی سربراہانِ حکومت کا کہنا ہے کہ سربراہ اجلاس اُسی صورت میں بلایا جائے گا جب بریگزٹ کے حوالے سے کسی حتمی سمجھوتے کی کوئی یقینی صورت حال سامنے آئے گی۔ اس حوالے سے برطانوی وزیراعظم ٹریزا مَے نے اپنے یورپی ہم منصبوں کے لیے

مزید پڑھئے

روس کے زیرانتظام کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک

کریمیا:18؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)روس کے زیر انتظام علاقے جزیرہ نما کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جزیرہ نما کریمیا سے 19 کلومیٹر دور کرچ کے علاقے میں واقع ایک پولی ٹیکنیک کالج کے ڈائننگ ہال میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی نوعیت اور ساخت سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ہلاک اور زخمی

مزید پڑھئے

کینیڈا میں چرس کی خرید اور استعمال جائز

اوٹاوا:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)کینیڈا وہ پہلا مغربی ملک بن گیا ہے، جہاں چرس کی خرید اور استعمال کو جائز قرار دے دیا گیا ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اس حوالے سے کہا کہ چرس کو اس لیے قانوناً جائز قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ یہ انسانی صحت کے لیے مفید ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ جانتے ہوئے ایسا فیصلہ کیا گیا ہے کہ بچوں کے لیے یہ مُضِر ہے۔ ٹروڈو نے اپنے ملک کے بچوں کو اس کے استعمال سے محفوظ رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کے عزم کا اظہار کیا۔ جسٹن ٹروڈو نے سن 2015 میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 192 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا