English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام اور روس نے تین سال کے بعد اہم سرحدی کراسنگ کھول دی

share with us

ماسکو:15؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) شام اور روس نے تین سال کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اہم سرحد کراسنگ کھولنے پر اتفاق کیا ہے، ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر داخلہ محمد الشاء نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اردن کی سرحد کیساتھ گزشتہ تین سال سے بند اہم سراسنگ کو کھول دیا گیا ہے، دریں اثناء اردن حکومت کی خاتون ترجمان جمنا گونائمت نے بھی بتایا کہ شام کے ساتھ آپریشنل تفصیلات طے کرنے کے بعد نصیب کراسنگ کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ نصیب کراسنگ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے، اور اس کراسنگ کے کھلنے سے صد بشار الاسد کی حکومت کو بہت بڑا ریلیف ملے گا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا