English   /   Kannada   /   Nawayathi

کینیڈا میں چرس کی خرید اور استعمال جائز

share with us

اوٹاوا:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)کینیڈا وہ پہلا مغربی ملک بن گیا ہے، جہاں چرس کی خرید اور استعمال کو جائز قرار دے دیا گیا ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اس حوالے سے کہا کہ چرس کو اس لیے قانوناً جائز قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ یہ انسانی صحت کے لیے مفید ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ جانتے ہوئے ایسا فیصلہ کیا گیا ہے کہ بچوں کے لیے یہ مُضِر ہے۔ ٹروڈو نے اپنے ملک کے بچوں کو اس کے استعمال سے محفوظ رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کے عزم کا اظہار کیا۔ جسٹن ٹروڈو نے سن 2015 میں وزیر اعظم بننے سے قبل اپنی انتخابی مہم میں چرس کے استعمال کو قانوناً جائز قرار دینے کا وعدہ کیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا