English   /   Kannada   /   Nawayathi

مراکش: ٹرین پٹری سے اتر گئی ، سات افراد ہلاک ،80 زخمی 

share with us

رباط:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)مراکش میں ٹرین پٹٹری سے اترنے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ رباط اور کینبز قصہ کے درمیان ریلوے پٹٹری پر پیش آیا جہاں ٹرین پٹٹری سے اچانک اتر گئی حادثے میں سات افراد موقع پر ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا افسوسناک حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا