English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین، زلزلے کے شڈید جھٹکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، شدت 5.4 درجے تھی 

share with us

بیجنگ:16؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز 44.19 درجے شمالی ارض بلد اور 82.53 درجے مشرقی طول بلد میں دس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا