English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آپ ملک کے وزیراعظم ہیں لیکن یہاں کا انچارج میں ہوں: برطانوی اسپیکر

  لندن: 18نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ میں پارلیمنٹ کے اسپیکر نے وزیراعظم بورس جانسن کو جھاڑ پلادی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران گرما گرمی ہوگئی، برطانوی پارلیمنٹ کے اسپیکر وزیراعظم بورس جانسن پر برس پڑے۔ برطانوی وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کی تقریر کے دوران مداضخلت کی تو اسپیکر لنزے ہوئل برہم ہوگئے اور بورس جانسن کو ٹوک دیا۔ اسپیکر لنزے ہوئل نے بورس جانسن کو کہا کہ صاحب بیٹھ جائیں، آپ ملک کے وزیراعظم ہیں لیکن یہاں کا انچارج

مزید پڑھئے

پچھلی 5 صدیوں کا طویل ترین 'جزوی' چاند گرہن ، جانیے کب؟

    18نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)19 نومبر کو مختلف ممالک میں رواں صدی کا طویل ترین 'جزوی' چاند گرہن ہوگا۔ درحقیقت یہ 580 برسوں میں اب تک کا طویل ترین جزوی چاند گرہن ہوگا مگر پاکستان میں اس کا نظارہ ممکن نہیں ہوگا۔ ویسے جزوی سے دھوکا مت کھائیں کیونکہ یہ لگ بھگ مکمل چاند گرہن جیسا ہی ہوگا یعنی چاند کا 97 فیصد حصہ زمین کے سائے کی زد میں ہوگا۔ یاد رہے کہ زمین کا وہ سایہ جو زمین کی گردش کے باعث چاند اور سورج کے درمیان آ جانے سے چاند کی سطح پر پڑتا ہے اور چاند تاریک نظر

مزید پڑھئے

میانمار:  مئی سے قید امریکی صحافی کو ملی معافی ،ساتھ ہی ملک سے بھی کیا گیا بےدخل

16نومبر2021(فکروخبر/ذرائع)  میانمار میں مئی سے قید امریکی صحافی کو معافی دے کر ملک سے بےدخل کردیا گیا۔ امریکی صحافی کی بےدخلی غداری اور دہشت گردی کے الزامات کا سامنا کرنے سے ایک روز قبل سامنے آئی، ان الزامات کے تحت انہیں عمر قید کی سزا ہوسکتی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق مقامی نگراں گروپ کا کہنا ہے کہ فروری میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے میانمار میں آزادی صحافت بدترین دباؤ کا شکار ہے جہاں جمہوریت کے حامیوں پر کریک ڈاؤن کے خلاف آواز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 39 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا