English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ہواوے کو عالمی مارکیٹ سے نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے، پیوٹن

ماسکو :08جون2019(فکروخبر/ذرائع) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے پر امریکی پابندیوں سے متعلق کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ ہواوے کو تجارتی جنگ کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے حق میں آوازبلند کرتے ہوئے کہاہے کہ ہواوے کو نہ صرف دیوار سے لگایا جا رہا ہے بلکہ اسے بین الاقوامی مارکیٹ سے نکالنے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے، ہواوے کو تجارتی جنگ کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ روس میں ہونے والے

مزید پڑھئے

امریکی پابندیاں مذاکرات کی پیشکش کا کھوکھلا پن ظاہر کرتی ہیں، ایران

تہران:08جون2019(فکروخبر/ذرائع)ايران نے امريکا کی جانب سے تازہ اقتصادی پابندیوں کے تحت تہران کے سب سے بڑے پیٹرو کیمیکل گروپ پر قدغن لگانے کو مذاکرات کی پیشکش کے مناقفانہ ہونے کی دلیل قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے پیٹرو کیمیکل گروپ پر امریکا کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کو اقتصادی پابندیوں کی نئی لہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے امریکا کی ایران کو مذاکرات کی پیشکش کا بھانڈہ پھوٹ گیا ہے جو محض ایک منافقانہ عمل تھا۔ ایرانی وزارت

مزید پڑھئے

جرمنی میں 100 مریضوں کے قاتل کو عمرقید کی سزا

برلن:08جون2019(فکروخبر/ذرائع)جنگِ عظیم دوم کے بعد جرمنی کے سب سےسفاک سیریل کلرطبی کارکن ’نیلز ہوگل‘ کو عمرقید کی سزا سنادی گئی ہے جس نے کم ازکم 100 مریضوں کو ہلاک کیا ہے۔ جرمنی کے شہر اولڈن برگ کی عدالت نے اپنی سزا سناتے ہوئے کہا  کہ نیلز ہوگل نے شعوری طور پر اسپتال میں 100 مریضوں کو موت کی نیند سلایا جب کہ جج نے نیلز کے اقدامات کو ناقابلِ فہم قرار دیا۔ اس سے قبل نیلز 100 مریضوں کی جان لینے کا خود اعتراف کرچکا ہے جن کی عمریں 34 سے 96 برس تھیں ۔ 2000 سے 2005 کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 139 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا