English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

رواں سیزن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد 10 ہوگئی

کٹھمنڈو:26مئی2019(فکروخبر/ذرائع)رواں سیزن دنیا کی بلندترین  چوٹی “ماؤنٹ ایورسٹ” سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد  دس ہوگئی ہے۔ نیپالی حکومت نے موسمِ بہار میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے لیے ریکارڈ 381 پرمٹ جاری کیے جس کے بعد سے  پہاڑ پر مختلف کیمپوں میں ہجوم کی خبریں گرم ہیں، ایسے میں سوشل میڈیا پرایک تصویر وائرل ہوئی جس میں کوہ پیماؤں کی لمبی قطار  چوٹی سرکرنے کی کوشش میں ہیں جب کہ صرف ایک ہفتے میں 7 افراد چوٹی سر کرنے کی کوشش میں ہلاک ہوئے

مزید پڑھئے

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ ادا،نمازیوں پانی کا چھڑکاؤ مقبوضہ بیت المقدس:25مئی2019(فکروخبر/ذرائع)قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے سخت رکاوٹوں اور شدید گرمی کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے قبلہ اول میں جمعہ کی نماز ادا کی۔عرب ٹی وی کے مطابق ماہ صیام کے تیسرے جمعہ کے موقع پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے آس پاس کے مقامات پر تعینات کی گئی تھی تاکہ

مزید پڑھئے

ٹرمپ نے 1500امریکی فوجی مشرق وْسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی

فوجیوں کی تعیناتی کا مقصد حفاظت ہے، پیٹریاٹ میزائل اور لڑاکا جنگی جہاز بھی بھیجے جا رہے ہیں،ٹرمپ کی گفتگو واشنگٹن:25مئی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1500 امریکی فوجی اہلکاروں کو مشرق وْسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی، ان فوجیوں کے ساتھ پیٹریاٹ میزائل اور لڑاکا جنگی جہاز بھی بھیجے جا رہے ہیں۔ امریکی فوجیوں کی اس تعینات کا مقصد حفاظت ہے، امریکی فوجیوں کی یہ تعیناتی نسبتاً کم تعداد میں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 140 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا