English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ہماری تمام تر کوششوں کے باوجود امن کے راستے میں سنجیدہ سطح کی رکاوٹیں موجود ہیں: گٹرس

:13جون2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے کہ جب تک مزید وسیع پیمانے کی سیاسی کوششیں نہیں کی جاتیں جھڑپوں کا سدباب  اور ثالثی جیسے اقدامات کسی کام نہیں آ سکتے۔ گٹرس نے "جھڑپوں کا سد باب اور ثالثی" کے عنوان سے منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی ۔اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ جھڑپوں کا سدباب اور ثالثی انسانیت  کو درپیش تکالیف و مصائب کو کم کرنے کے دو اہم وسیلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم بلا تاخیر کاروائی کر کے باہم

مزید پڑھئے

چین حوالگی معاملہ، ہانگ کانگ پر بین الاقوامی دباؤ

ہانگ کانگ میں قانونی بل کے مسودے پر کام جاری ہے، جس کے تحت ملزموں اور مجرموں کو چین کے حوالے کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے، تاہم اس پر شدید مظاہرے دیکھے جا رہے ہیں، دوسری جانب عالمی تشویش بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔ ہانگ کانگ  'ایک ملک دو نظام‘ کے فارمولے کے تحت چین کا خصوصی انتظامی حصہ ہیں۔ اس طرح چین میں کمیونسٹ نظام رائج ہے، جب کہ ماضی میں برطانیہ کی نوآبادی ہانگ کانگ میں سرمایہ داری نظام رائج ہے۔ ہانگ کانگ کی بیجنگ کی جانب جھکاؤ رکھنے والی حکومت ایک قانونی مسودے پر

مزید پڑھئے

ٹرمپ پولینڈ میں اضافی فوجی تعینات کرنے کے خواہاں

واشنگٹں:13جون2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید دو ہزار فوجی پولینڈ میں تعینات کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ واشنگٹن میں پولش صدر آنجے ڈوڈا کے ساتھ ملاقات کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ اس مقصد کے لیے جرمنی یا دیگر ممالک سے امریکی فوجی پولینڈ منتقل کیے جا سکتے ہیں۔ تاہم اس بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ پولینڈ اپنے اخراجات پر ایک فوجی اڈا قائم کرنے کا خواہاں ہے جس پر ایک ہزار امریکی فوجی تعینات رہ سکیں۔ ڈوڈا کے مطابق قریب 4500 امریکی فوجی اس وقت پولینڈ میں تعینات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 138 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا