English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

رنگ لایا ہندوستان کا دباؤ! سلامتی کونسل میں جیش کے خلاف یوٹرن لے سکتا ہے پاکستان

04مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)دہشت گرد تنظیم جیش محمد (جے ای ایم) سمیت تمام ممنوعہ تنظیموں کے خلاف پاکستان 'فیصلہ کن کارروائی' کر سکتا ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے دہشت گردوں کی فہرست میں جیش کے سربراہ مسسود اظہر کو شامل کرنے کی تجویز پر اپنی حمایت دے سکتا ہے۔ پاکستان کے اخبار ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ایک خبر میں یہ بات کہی گئی ہے۔ امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے بدھ کو پاکستان میں رہنے والے اظہر کو عالمی دہشت گرد ہونے کا اعلان کرنے کے لئے

مزید پڑھئے

عمران خان نے کہا : میں نوبل امن ایوارڈ کے لائق نہیں ، کشمیر تنازع حل کرنے والے کو ملے یہ ایوارڈ

اسلام ااباد:04مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)پاکستان کی پارلیمنٹ میں عمران خان کو نوبل امن ایوارڈ دینے کی تجویز پیش کئے جانے کے بعد اس معاملہ پر خود عمران خان نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے ۔ پاکستان کے وزیر اعظم نے ٹویٹ کرکے کہا کہ وہ نوبل امن ایوارڈ کے اہل نہیں ہیں ۔ عمران کے مطابق یہ ایوارڈ اس شخص کو ملنا چاہئے جو کشمیر مسئلہ کا حل کرے ۔ عمران خان نے ٹویٹ پر لکھا : میں نوبل امن ایوارڈ کا اہل نہیں ہوں ، اس کا اہل وہ شخص ہوگا جو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق کشمیر تنازع کو حل کرکے

مزید پڑھئے

جوہری ہتھیاروں کے ساتھ شمالی کوریا کا اقتصادی مستقبل نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن:03مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ شمالی کوریا کا جوہری ہتھیاروں کے ساتھ کوئی اقتصادی مستقبل نہیں ہے۔ٹرمپ نے ہفتہ کے روز کنزرویٹو پولیٹکل ایکشن کانفرنس میں کہا کہ اگر شمالی کوریا معاہدہ کرتا ہے تو اقتصادی طور پر اس کا ناقابل یقین اور شاندار مستقبل ہوگا لیکن جوہری ہتھیاروں کے ساتھ اس کا کوئی اقتصادی مستقبل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں شمالی کوریا کے ساتھ امریکہ کے تعلقات بہت مضبوط لگ رہے تھے۔  امریکی محکمہ دفاع پنٹاگن نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 161 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا