English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اماراتی ریاست راس الخیمہ میں گاڑیوں کی رفتارچیک کرنے کے لیے 15 ریڈارنصب

عام گاڑیوں کی طرف سے ٹریک کی خلاف ورزی پر ڈرائیور کو 400،یلو باکس میں پارکنگ پر 500درہم جرمانہ ہوگا،پولیس  راس الخیمہ۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع) راس الخیمہ پولیس نے گاڑیوں کی رفتار اور ٹریفک خلاف ورزیوں کا ریکارڈ رکھنے کے لئے 15راڈار نصب کئے۔ نئے راڈاروں کی تنصیب راس الخیمہ کے اہم شاہراہوں پر ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ نئے راڈار گاڑیوں کی حد رفتارکا جائزہ لینے کے علاوہ سرخ سگنل کی خلاف ورزی اور ٹریک کی خلاف ورزی کا ریکارڈ رکھنے

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات کے پہلے پیپر لیس روبوٹک لیبارٹری کا افتتاح

دبئی :26؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)محکمہ صحت نے متحدہ عرب امارات کے پہلے پیپر لیس روبوٹک لیبارٹری کا افتتاح کردیا ہے جس میں طبی ٹیسٹ سے لے کر ڈیٹا انٹری تک تک خود کار روبوٹ اور ڈیجیٹل آلات کریں گے اور جس کے لیے شہریوں کو کسی قسم کی کاغذی کارروائی سے بھی نہیں گزرنا پڑے گا۔بین الااقوامی خبررساں ایجنسی کے مطابق دبئی ہیلتھ اتھارٹی نے گزشتہ روز سلیم اینوویٹو سینٹر کا افتتاح کردیا ہے جس میں جاب ویزا کے پروسس کے لیے درکار فٹنس ٹیسٹ ایک خود کار روبوٹ کے ذریعے کیے جائیں

مزید پڑھئے

سعودی عرب : بقالوں کی 100 فیصد سعودائزیشن کا مشن شروع کرنے 9نکاتی فارمولہ پیش

دمام:26؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)ماہرین اقتصاد و محنت نے بقالوں کی سعودائزیشن کی مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے 9نکاتی فارمولا پیش کر دیا۔ یہ اقدام ایسے وقت میں کیاگیا ہے جبکہ وزارت محنت و سماجی بہبود آئندہ مرحلے میں بقالوں کی 100 فیصد سعودائزیشن کا مشن شروع کرنے جارہی ہے۔ ماہرین نے تجویز کیا ہے کہ سعودیوں کے نام سے بقالے چلانے والے غیر ملکیوں کی پالیسی ناکام بنانے کیلئے مالکان کو بینکوں میں اکاﺅنٹ کھولنے کا پابند بنایا جائے۔ علاوہ ازیں جو سعودی بھی یہ ظاہر کرے کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 92 of 92 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا