English   /   Kannada   /   Nawayathi

عرب اتحاد کا حوثیوں کے چھ بیلسٹک میزائل مار گرانے کا دعویٰ

share with us


 ریاض:26اگست2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے یمن سے حوثی باغیوں کے فائر کیے گئے چھے بیلسٹک میزائل ان کے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرائے ہیں۔عرب اتحاد نے  ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ بیلسٹک میزائل یمن کے شمالی صوبے صعدہ سے سعودی عرب کے جنوبی شہر جازان کی جانب فائر کیے گئے تھے۔ عرب اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  مملکت کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات  کئے  جائینگے اور باغیوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا