English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

شہزادہ بندر بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

شدید بیماری کے باعث انتقال کرنے والے شہزادہ بندر ریاض کے مو جوددہ گورنرشہزادہ فیصل کے والد تھے  جدہ:29جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ریاض کے مو جوددہ گورنرشہزادہ فیصل کے والد  شہزادہ بندر بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ شاہی دربار کی جانب سے جاری   بیان کے مطابق شہزادہ بندر بن عبدالعزیز کا انتقال گزشتہ روز ہوا۔95برس کی عمر میں وفات پانے والے شہزادہ بندر بن عبدالعزیز کئی سالوں سے شدید بیمار تھے۔ گزشتہ دِنوں اْن کی حالت مزید بگڑ گئی، ڈاکٹروں کی بھرپور کوشش کے باوجود

مزید پڑھئے

سعودی عرب کے ہوٹلز سے بھی غیر مْلکی سٹاف کو فارغ کرنے کی تیاریاں شروع

20 کے قریب نامور ہوٹلز میں اگلے سال سے 100فیصد سعودائزیشن نافذ کی جا رہی ہے، سعودی وزارت محنت  جدہ:29جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں مقامی باشندوں کو روزگار فراہم کرنے کی خاطر بہت سارے شعبوں میں سعودائزیشن کا نفاذ کر کے لاکھوں غیر مْلکیوں کی ملازمتیں ختم کر دی گئی ہیں۔ اب وزارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے صحت کے شعبہ میں بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی ہے۔ وزیر برائے محنت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی نے بتایا ہے کہ سعودی مینجمنٹ،ٹور ازم اور ہوٹلز کے سیکٹر

مزید پڑھئے

سعودی ہوائی اڈوں پر کئی زبانیں جاننے والے مترجم تعینات 

جدہ:29جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)حج کے موقع پر دنیا بھر سے آئے عازمین کو مملکت میں قیام کے دوران عموما اپنی زبان میں مدعا بیان کرنے میں بڑی دِقت پیش آتی ہے مگر سعودی حکومت نے عازمین حج کا یہ مسئلہ کافی حد تک حل کر دیا ہے۔  سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر عازمین حج کی رہ نمائی کے لیے ایسے رضاکار اور مختلف زبانوں کے ماہر طلباء  کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو دوسرے ممالک سے آنے والے عازمین حج کو ان کی زبان میں رہ نمائی فراہم کر رہے ہیں۔پاسپورٹ ڈاریکٹوریٹ جنرل سعودی عرب کی طرف سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 49 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا