English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

بہت جلد دبئی کی مساجد کی رونقیں لوٹ آرہی ہیں!

دبئی : 30مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)دبئی میں عوام کیلئے مساجد کھولنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، دبئی کے محکمہ اوقاف نے تمام مساجد میں خصوصی ہدایات نامہ آویزاں کر دیا، مساجد کھولنے کی تاریخ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق دبئی میں مساجد کو باجماعت نماز کی ادائیگی کیلئے کھولنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ اوقاف دبئی متحرک ہے۔ محکمہ اوقاف دبئی کی جانب سے دبئی کی تمام مساجد میں خصوصی ہدایت نامہ آویزاں کیا گیا

مزید پڑھئے

امارات میں 31 مئی سے سرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان

ابوظبی28 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات کے ولی عہدالشیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ کرونا کی وبا میں کمی کیبعد سرکاری سرگرمیاں بحال کی جا رہی ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق اکتیس مئی اتوار کے روز امارات کے سرکاری اور حکومتی دفاتر میں ملازمین کی 50 فی صد حاضری ہوگی اور 14 جون تک سرکاری دفاتر میں 100 فی صد حاضری کو یقینی بنایا جائے گا۔ اپنی ٹویٹس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ پچھلے مہینوں کے دوران دبئی حکومت نے ایک سمارٹ ماحول میں دور دراز سے

مزید پڑھئے

سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کا ایک اور حملہ

ریاض28 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب پر ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا گیا ہے، جسے سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی افواج نے ناکام بنا دیا۔ اتحادی فورسز کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق یمن میں موجود حوثی باغیوں کی جانب سے نجران پر ڈرون کے ذریعے حملہ کیا گیا، تاہم اتحادی افواج نے اس ڈرون کو اپنے ہدف کو نشانہ بنانے سے پہلے ہی تباہ کر دیا، اس طرح نجران کسی ممکنہ جانی و مالی نقصان سے بچ گیا۔ کرنل ترکی المالکی نے تازہ ترین بیان میں کہا ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 35 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا